منہ کا باجا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ باجا یا ساز جو دونوں ہونٹوں کے درمیان رکھ کر بجایا جاتا ہے؛ جیسے: بانسری وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ باجا یا ساز جو دونوں ہونٹوں کے درمیان رکھ کر بجایا جاتا ہے؛ جیسے: بانسری وغیرہ۔